الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ ◈ امام نووی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ذوالحلیفہ میں رات گزارنا اعمال و سننِ حج میں شامل نہیں ہے۔
➋ ◈ قاضی عیاض رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جو شخص اسے سنت سمجھ کر اختیار کرے تو یہ عمل بہتر ہے۔ [شرح النووي: 97/8]

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2615