🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ حدیث بھی دلیل ہے کہ تلبیہ کے کلمات اونچی آواز سے کہنا مستحب فعل ہے اور حج کے افضل اعمال میں سے ہے۔
➋ لہٰذا مردوں کے لیے بہتر امر ہے کہ وہ بلند آواز سے تلبیہ ادا کریں۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2631