الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ حدیث اس بات کی دلیل ہے کہ تلبیہ کہتے وقت کانوں میں انگلیاں داخل کرنا مشروع ہے۔
➋ اس کا فائدہ یہ ہے کہ اس عمل سے آواز مزید بلند ہو جاتی ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2633