الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ اس حدیث میں با آواز بلند تلبیہ کہنے کی فضیلت ہے کہ اونچی آواز سے تلبیہ کہنے والے کے ساتھ اس کے قریبی حجر و شجر بھی تلبیہ کہتے ہیں۔
➋ نباتات و جمادات میں احساس موجود ہے اور وہ بھی رب تعالیٰ کی عبادت میں منہمک ہوتے ہیں اور عبادت کرنے والوں کی عبادات سے متاثر ہو کر عبادات میں مشغول ہوتے ہیں۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2634