الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ پھر اگر کوئی شخص اس حرمت کو پامال کر دے تو وہ اس قانون شکنی کا سزاوار ٹھہرے گا، اور اس پر جرمانہ کی تین شکلوں میں سے ایک شق نافذ ہو گی، جسے ادا کرنا لازم ہے:
➋ جو جانور شکار کیا گیا ہے، اس کی مثل جانور ادا کرے یا اس کی قیمت ادا کرے۔
➌ اس رقم کے حساب سے مساکین کو کھانا کھلائے۔
➍ اس رقم کے برابر روزے رکھے۔
فرمانِ باری تعالیٰ ہے:
﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَقْتُلُوا الصَّيْدَ وَأَنْتُمْ حُرُمٌ ۚ وَمَن قَتَلَهُ مِنكُم مُّتَعَمِّدًا فَجَزَاءٌ مِّثْلُ مَا قَتَلَ مِنَ النَّعَمِ يَحْكُمُ بِهِ ذَوَا عَدْلٍ مِّنكُمْ هَدْيًا بَالِغَ الْكَعْبَةِ أَوْ كَفَّارَةٌ طَعَامُ مَسَاكِينَ أَوْ عَدْلُ ذَلِكَ صِيَامًا لِّيَذُوقَ وَبَالَ أَمْرِهِ﴾
”اے ایمان والو! حالتِ احرام میں شکار مت کرو۔ اور تم میں سے جو شخص اسے جان بوجھ کر قتل کرے تو اس کی مثل بدلہ ہے جو اس نے چوپایوں میں سے قتل کیا ہے، جس کا فیصلہ تم میں سے دو منصف کریں گے، بطور قربانی جو کعبہ میں پہنچنے والی ہے، یا کفارہ ہے مساکین کو کھانا کھلانا یا اس کے برابر روزے رکھنا۔ تاکہ وہ اپنے کام کا وبال چکھے۔“ [سورة المائدة: 95]
➎ بجو کے شکار کرنے کا فدیہ ایک دودانتا مینڈھا ہے جو بطور قربانی کعبہ پہنچایا جائے گا۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2648