🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
◈ علماء کا اس مسئلہ پر اتفاق ہے کہ محرم سر دھو سکتا ہے اور غسل جنابت کر سکتا ہے، بلکہ غسل جنابت تو واجب ہے۔
البتہ ٹھنڈک حاصل کرنے کے لیے غسل کرنا جمہور علماء اسے بلا کراہت جائز قرار دیتے ہیں۔ [شرح النووي: 126/8]
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2650