الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
یہ احادیث دلیل ہیں کہ ہدی کے جانور پر سواری کرنا جائز ہے۔
اور اس بارے میں علماء کے کئی مذاہب ہیں۔
◈ شافعی کا مذہب ہے کہ ضرورت کے وقت ہدی پر سواری جائز ہے اور بلا ضرورت سواری جائز نہیں، اور بلا ضرر سواری مشروع ہے، ابن منذر، مالک اور علماء کی ایک جماعت بھی اسی موقف کی قائل ہے۔ (اور یہی مذہب قریب ترین صواب ہے) [شرح النووي: 9/74]

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2664