🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ حدیث شافعی اور ان کے موافقین کے مذہب کی دلیل ہے کہ زعفران سے رنگا لباس پہننا حرام ہے۔ [شرح النووي: 14/79]
➋ زعفرانی لباس عام حالت میں بھی مردوں کے لیے حرام ہے، تو حالت احرام میں اس کی حرمت دو چند ہو جاتی ہے، لہٰذا محرم و غیر محرم مردوں کے لیے ایسا لباس حرام ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2673