الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ احادیث دلیل ہیں کہ محرم حالت احرام میں گرمی کی شدت سے بچاؤ کی خاطر خیمے، چھتری یا کپڑے وغیرہ سے سایہ حاصل کر سکتا ہے۔
➋ ◈ عطاء رحمہ اللہ کہتے ہیں: محرم دھوپ سے سایہ حاصل کرنے کے لیے اور آندھی اور بارش سے بچاؤ کے لیے محفوظ جگہ حاصل کر سکتا ہے۔ [فقه السنة: 591/1]

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2688