🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
حالت احرام میں عورتیں نقاب اور دستانے نہیں پہنیں گی، لیکن اجنبی مردوں سے سامنا ہونے کی صورت میں گھونگھٹ نکالنا اور چہرے پر کپڑا لٹکانا جائز و مباح ہے۔
نیز احرام میں بے پردگی اور چہرہ نمائی کی رخصت نہیں، صرف نقاب کی ممانعت ہے، اس کے علاوہ عورت کسی بھی طریقے سے پردہ کر سکتی ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2690