🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ مکہ میں ثنیہ علیا سے داخل ہونا اور ثنیہ سفلیٰ سے خارج ہونا مستحب فعل ہے اور اس میں کوئی فرق نہیں کہ یہ ثنیہ اس کے راستے میں ہو جیسے مدنی اور شامی ہیں یا اس کے راستے پر واقع نہ ہو، جیسے یمنی کے لیے بھی افضل ہے کہ وہ گھوم کر ثنیہ علیا کے راستے سے مکہ میں داخل ہو۔
◈ [شرح النووي: 9/3]
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2693