🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ محرم تلبیہ کا آغاز احرام باندھنے سے اور اختتام جمرہ عقبہ کو پہلی کنکری مار کر کرے گا۔
◈ ثوری، احناف، شافعی اور جمہور علماء کا یہی مذہب ہے۔ [فقہ السنہ: 1/586، نیل الاوطار: 4/343]
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2698