الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ حرم کعبہ میں مشرکین کا داخلہ ممنوع ہے اور یہ حدیث اس حکمِ ربانی ﴿إِنَّمَا الْمُشْرِكُونَ نَجَسٌ فَلَا يَقْرَبُوا الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ بَعْدَ عَامِهِمْ هَذَا﴾ ”مشرکین پلید ہیں اور اس سال کے بعد وہ مسجد حرام میں داخل نہ ہوں“ [سورة التوبة: 28] کی بھی مصداق ہے۔
اور مسجد حرام سے مراد یہاں تمام حرم ہے۔
لہٰذا مشرکین کو کسی بھی صورت میں حرم میں داخل نہ ہونے دیا جائے اور اگر وہ کسی وفد یا کسی اہم کام کے لیے بھی آئیں تو انہیں حرم میں داخل ہونے سے روکا جائے۔
اور اگر وہ خفیہ طور پر حرم میں داخل ہو جائیں اور بیماری سے فوت ہو جائیں تو ان کی قبر اکھیڑ کر انہیں حرم سے نکال دیا جائے۔
◈ [شرح النووي: 116/9]
➋ حرم مکہ میں دخول کے لیے لباس پہننا شرط ہے اور طواف کے لیے بھی لباس پہننا شرط ہے۔
➌ ننگے بدن شخص کا حرم میں داخلہ ممنوع ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2702