الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
مسجد میں داخل ہوتے وقت ان کلمات کا اہتمام مستحب ہے۔ اور ان کلمات کا کہنا ہر مسجد میں داخل ہونے سے قبل مشروع ہے، لہٰذا مسجد حرام میں داخل ہوتے وقت ان کلمات کی ادائیگی مسنون ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2706