الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
یہ حدیث دلیل ہے کہ رکن یمانی اور رکن اسود کے درمیان ﴿رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ﴾ [سورة البقرة: 201] دعا پڑھنا مسنون و مستحب ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2721