🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
دورانِ طواف ہر چکر پر حجر اسود کے قریب پہنچنے کے وقت اللہ اکبر کہنا مستحب ہے اور دورانِ طواف حجاج و معتمرین کو تکبیر کا اہتمام کرنا چاہیے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2722