الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
یہ حدیث دلیل ہے کہ طواف کے ہر چکر پر رکن یمانی اور رکن اسود کا استلام مسنون ہے اور دوران طواف ان دو ارکان کا استلام مستحب ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2723