الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ سواری پر طواف کرنا جائز و مباح ہے۔
➋ اگر دوران طواف حجر اسود کو بوسہ دینا، ہاتھ لگانا، چھڑی سے چھونا محال ہو تو دوری سے حجر اسود کی طرف اشارہ کرنا کافی ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2724