الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ ان احادیث میں دورانِ طواف رکنِ یمانی اور رکنِ اسود کو چھونے کی فضیلت کا بیان ہے کہ یہ دونوں رکن طواف کرنے والوں کے چھونے سے ان کے گناہ کھینچ لیتے ہیں۔
➋ یوں حاجی اور معتمر دورانِ طواف ہی گناہوں سے پاک ہو جاتا ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2730