حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تحقیق الحدیث : اس حدیث کی سند حسن ہے۔ اسے حاکم اور ذہبی دونوں نے صحیح کہا ہے۔ [المستدرك...
تحقیق الحدیث: اس حدیث کی سند حسن ہے۔
اسے حاکم اور ذہبی دونوں نے صحیح کہا ہے۔ [المستدرك وتلخيص المستدرك 1؍37]
◄ اس حدیث کی سند میں ابوسعید ہانیِ البربری (مولیٰ عثمان رضی اللہ عنہ) صدوق راوی ہیں۔ [تقریب التہذیب: 7266]
◄ دوسرے راوی عبداللہ بن بحیر بن ریسان ابووائل القاص الصنعانی جمہور محدثین کے نزیدیک موثق ہیں،
لہٰذا حسن الحدیث ہیں۔ تفصیل کے لئے دیکھئے: [تهذيب الكمال 33/10] وغیرہ۔
فقہ الحدیث:
➊ میّت کے بعد قبر پر انفرادی اور اجتماعی دونوں طرح دعا کرنا صحیح ہے۔
➋ قبر میں سوال جواب برحق ہے۔

اضواء المصابیح فی تحقیق مشکاۃ المصابیح 133