الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ طواف کا حکم نماز کی مثل ہے، یعنی جیسے نماز کے لیے طاہر اور باوضو ہونا شرط ہے، اسی طرح طواف کے لیے طہارت لازم ہے۔ جنبی، حیض و نفاس میں مبتلا عورت اور بے وضو کا طواف کرنا درست نہیں۔
➋ نماز میں گفتگو کرنا حرام ہے اور دورانِ نماز گفتگو سے نماز فاسد ہو جاتی ہے۔ لیکن دورانِ طواف اچھی گفتگو کرنا جائز ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2739