الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ حجرِ اسود کے پیچھے سے دیوار کے عقبی جانب سے طواف شروع ہوتا ہے۔ اس کی علت یہ ہے کہ مشرکینِ مکہ نے تعمیرِ کعبہ کے وقت کعبہ کی بنیاد ابراہیم علیہ السلام کی بنیاد پر نہ رکھی تھی، بلکہ رقم کی کمی کے پیشِ نظر اس میں کمی کر دی تھی اور حجرِ اسود سے متصل اس کی بنیاد اٹھا دی گئی، جس کی وجہ سے دیوار کے پیچھے سے طواف کرنا مجبوری ہوگی۔
➋ جس کام میں فتنے کا اندیشہ ہو اور لوگوں کے بدظن ہونے کا خطرہ ہو، اس میں تاخیر یا مصلحت اختیار کرنا جائز ہے۔ بشرطیکہ وہ اسلامی عقائد و نظریات سے متصادم نہ ہو۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2742