🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ حجِ قران جائز ہے اور طواف سے قبل حج میں عمرہ شامل کرنا جائز ہے۔ شافعیہ اور جمہور علماء اس موقف کے قائل ہیں، نیز محصور ہونے کی صورت میں احرام اتارنا مباح ہے۔
➋ حجِ قران کرنے والا ایک ہی طواف اور ایک ہی سعی پر اکتفا کرے گا۔ شافعیہ اور جمہور علماء کا یہی مذہب ہے۔ [شرح النووي: 213/8]
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2746