🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ حدیث دلیل ہے کہ دورانِ طواف پیاس کی شدت محسوس ہونے کی صورت میں پانی پینا جائز ہے۔
➋ یہ عمل طواف میں خلل نہیں ڈالتا اور اس صورت میں طواف کرنے والے پر کوئی جرمانہ عائد نہیں ہوگا۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2750