🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ دورانِ طواف امر بالمعروف ونہی عن المنکر کا فریضہ انجام دینا مستحب ہے۔
➋ دورانِ طواف اونٹ کی سخت لگام کاٹنا اور اسے ہانکنا بہتر ہے۔
➌ طواف میں مباح کلام جائز ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2752