الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ اس حدیث میں طواف کی فضیلت کا بیان ہے کہ دورانِ طواف ہر قدم اٹھانے اور رکھنے پر نیکی ملتی ہے اور گناہ محو ہوتے ہیں، نیز سات چکر مکمل کرنے پر گردن چھڑانے کے برابر ثواب ملتا ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2753