الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ تمام علماء کا اس مسئلے پر اجماع ہے کہ طواف سے فارغ ہونے والے شخص کے لیے مقامِ ابراہیم کے پیچھے دو رکعت نمازِ طواف پڑھنا بہتر ہے۔ پھر علماء کا ان دو رکعت کے وجوب و مسنون ہونے پر اختلاف ہے۔ اس بارے میں علماء کے تین اقوال ہیں، جن میں سے راجح یہ ہے کہ یہ نماز مسنون ہے، واجب نہیں۔
➋ طواف کی دو رکعات نماز مقامِ ابراہیم کے پیچھے پڑھنا مسنون ہے۔ اگر یہاں نماز پڑھنا مشکل ہو تو حجر میں پڑھیں ورنہ مسجدِ حرام، مکہ اور حرمِ مکہ میں کہیں بھی نماز پڑھنا جائز ہے۔ [شرح النووي: 175/8]

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2755