🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
◈ طواف قدوم سے فراغت کے بعد اور مقام ابراہیم کے پیچھے نماز پڑھنے کے بعد طواف کرنے والے کے لیے افضل و مستحب ہے کہ وہ حجر اسود کو چھوئے۔
پھر باب صفا سے صفا و مروہ کی سعی کے لیے نکلے۔
علماء کا اس بات پر اتفاق ہے کہ حجر اسود کا یہ استلام سنت ہے واجب نہیں ہے اور اس کے رہ جانے سے قربانی لازم نہیں آئے گی۔ [شرح النووي: 176/8]
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2756