الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ صفا مروہ کی سعی کے دوران بطنِ وادی میں تیز بھاگنا مستحب ہے، لیکن معذور، بوڑھا اور مرض یا معذوری میں مبتلا شخص اگر سعی میں تیز دوڑنے سے قاصر ہے تو عام چال چلنا ہی کافی ہے۔
➋ بھاگنا ان کے لیے شرط نہیں۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2770