🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ حج میں طوافِ قدوم کے بعد صفا مروہ کی سعی مشروع ہے، لیکن اگر کوئی شخص لاعلمی کی وجہ سے طوافِ قدوم سے قبل سعی کر لے تو کچھ مضائقہ نہیں، لیکن ان ارکان کی ادائیگی میں ترتیب ملحوظ رکھنا افضل ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2774