الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ سواری پر طواف کرنا جائز ہے۔
➋ طواف میں عورتیں مردوں سے علیحدہ رہیں اور اختلاط سے گریز کریں۔
➊ سواری پر طواف کرنا جائز ہے۔
➋ طواف میں عورتیں مردوں سے علیحدہ رہیں اور اختلاط سے گریز کریں۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2776