الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ سواری پر طواف کرنا اور صفا و مروہ کی سعی کرنا جائز و مسنون ہے۔
➋ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا سواری پر طواف کرنے اور صفا و مروہ کی سعی کرنے کا مقصود یہ تھا کہ لوگ ارکانِ حج سیکھ لیں۔ علت جو بھی ہو، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ عمل سواری استعمال کرنے کے جواز کی دلیل ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2779