الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ احادیث دلیل ہیں کہ دورانِ طواف حجرِ اسود کو چھونا مستحب فعل ہے، لیکن اگر سوار یا کوئی اور شخص حجرِ اسود کو ہاتھ سے چھو نہ سکے تو چھڑی سے چھو کر اس چھڑی کو چومنا جائز ہے۔
شافعیہ اسی مذہب کے قائل ہیں۔ [شرح النووي: 9/20]

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2783