🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ حج وعمرہ کرنے والے کے لیے حرم مکہ کے اندر قربانی کرنا لازم ہے۔
➋ اور نحر کی جگہیں منی اور مکہ کے تمام راستے ہیں، جہاں میسر آئے، ان مقامات پر حرم مکہ کے اندر قربانی کرنا جائز ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2787