الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
یہ احادیث دلیل ہیں کہ حجِ افراد اور حجِ قران ادا کرنے والا یومِ نحر کو طواف، صفا و مروہ کی سعی اور سر سے فراغت کے بعد حلال ہو گا، اور ان اعمال کے بعد احرام کھول سکتا ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2790