🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ آٹھ ذوالحجہ کو منیٰ میں پہنچنا مسنون ہے۔
پھر اگر حجِ قران یا افراد والا حاجی ہو تو وہ احرام میں منیٰ ہی پہنچے گا اور حجِ تمتع کرنے والا یومِ ترویہ کو احرام باندھے گا۔ [فقہ السنۃ: 1/35]
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2795