🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ احادیث دلیل ہیں کہ آٹھ ذی الحجہ کو ظہر سے قبل منیٰ میں پہنچنا مستحب ہے۔
➋ اس حساب سے مکہ سے منیٰ کا رخ کرنا چاہیے کہ نماز ظہر کے وقت حاجی منیٰ میں پہنچ کر نماز ظہر امام کی اقتدا میں ادا کرے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2797