🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ احادیث دلیل ہیں کہ نو ذوالحجہ کو طلوع آفتاب کے بعد منیٰ سے عرفات کا رخ کرنا مسنون ہے اور اس دوران تکبیر و تہلیل اور تلبیہ کہنا مستحب فعل ہے۔ [فقه السنة: 1/ 632]
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2803