🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ عرفہ کو عرفہ کیوں کہا جاتا ہے، اس حدیث میں یہ علت بیان ہوئی ہے کہ جبریل علیہ السلام نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اس میدان میں مناسک حج کی تعلیم دی تھی۔
➋ اس مناسبت سے اس میدان کا نام عرفات پڑ گیا۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2804