🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
◈ ➊ یہ احادیث دلیل ہیں کہ عرفہ کے دن منیٰ سے عرفات کی طرف جاتے ہوئے تکبیر اور تلبیہ کہنا مستحب ہے۔
➋ البتہ تلبیہ کہنا افضل ہے۔
➌ نیز ان احادیث میں ان لوگوں کے موقف کی تردید ہے جو کہتے ہیں کہ عرفہ کے دن کی صبح کے بعد تلبیہ کہنا منقطع ہو جاتا ہے۔ [شرح النووي: 398/4]
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2806