🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یوم عرفہ کو نماز ظہر اور عصر سے قبل میدان عرفات میں خطبہ مشروع ہے۔
➋ اس وقت امام کا خطبہ ارشاد کرنا مستحب ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2807