🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ عرفات کے میدان میں زوالِ آفتاب کے بعد اور نمازِ ظہر و عصر سے قبل خطبہ دینا مشروع ہے اور یہ خطبہ سواری پر یا کسی بلند جگہ پر ارشاد کرنا مشروع ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2809