🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
مقام عرفات پر ظہر و عصر کی نماز ایک ساتھ پڑھنا مشروع ہے، لیکن ان دونوں نمازوں کے درمیان یا بعد میں نفل نماز مسنون نہیں۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2812