الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
عرفہ میں وقوف کے دوران زوالِ آفتاب کے معاً بعد نمازِ ظہر و عصر کا اہتمام اور مختصر خطبہ مسنون ہے۔
پھر موقف کا رخ کرنا مستحب ہے۔ [المغنى: 424/3]

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2814