الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ تمام عرفات وقوف کی جگہ ہے، اور یہاں وقوف کرنا سنتِ ابراہیمی ہے۔
➋ صخرات اور جبلِ رحمت کے قریب قبلہ رخ ہو کر وقوف کرنا مستحب فعل ہے۔ [المغني: 436/3]

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2815