الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
وادی عرنہ میں وقوف درست نہیں، اس لیے کہ یہ موضعِ وقوف نہیں ہے۔
◈ ابن عبد البر رحمہ اللہ بھی یہ بیان کرتے ہیں:
”علماء کا اس بات پر اجماع ہے کہ جو شخص مقام عرفہ پر وقوف کرے، تو اس کا وقوف کافی ہے۔“ [المغنى: 432/3]

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2817