الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ ◈ عرفہ میں وقوف حج کا رکن ہے اور بالاجماع وقوف عرفہ کے بغیر حج ناتمام رہتا ہے۔ [المغنی: 3/ 437]
➋ ◈ عرفہ میں وقوف کا وقت یوم عرفہ (نو ذوالحجہ) کی طلوع فجر سے لے کر یوم نحر (دس ذوالحجہ) کی طلوع فجر تک ہے۔ [المغنی: 3/ 443]
➌ جس شخص سے وقوف عرفہ رہ جائے اس کا حج ناقص ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2822