🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
◈ سواری پر وقوف کرنا افضل ہے کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سواری پر وقوف کیا اور یہ عمل دعا کرنے کے لیے زیادہ مددگار و معاون ہے۔ [المغني: 3/436]
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2823