الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ عرفہ کے دن کثرت سے ذکر اور دعا کرنا مستحب فعل ہے۔ کیونکہ یہ سارا دن قبولیت دعا کا وقت ہے۔
➋ اس دن مسنون ادعیہ کا اہتمام افضل عمل ہے۔ [المغني: 427/3]

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2831