الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ سواری کے پیچھے کسی دوسرے شخص کو سوار کرنا جائز ہے، بشرطیکہ سواری طاقتور و توانا ہو۔
➋ فتویٰ طلبی یا کسی شرعی ضرورت کے تحت اجنبی عورت کی آواز سننا جائز ہے۔
➌ ◈ اجنبی عورت کی طرف (قصدًا) دیکھنا حرام ہے۔ [شرح النووي: 9/98]

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2834